میگھالیہ پولیس نے ایک 14 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں ایک
ملزم سدھیر کمار پال عرف پروفیسر رائے کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری کیا
ہے۔اس معاملے میں متاثرہ نے پال کا نام لیا تھا جو ان چاروں لوگوں میں شامل ہے جو اس سیکس ریکٹ میں ملوث تھے۔تاہم ان میں سے کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔